آپ کی تحاریر

12:25 PM
آپ چکوال کے لکھاری ہیں یا آپ چکوال کے بار ےمیں لکھنا چاہتے ہیں  تو ایسی ہر دو صورتوں میں ہمارا یہ بلاگ آپ کو خوش آمدید کہتا ہے ۔ آپ اپنی تحریریں نکھارنے کے لیے ہمارا فورم استعمال کر سکتے ہیں۔ ہماری ٹیم آپ کی تحریروں کی  نوک پلک سنوار کر اُنہیں آپ کے نام سے ہی بلاگ میں لگا دے گی۔البتہ چونکہ بلاگ اس وقت تعمیری مراحل میں ہے ۔ اس لیے لکھاریوں کو فی الوقت کسی قسم کا معاوضہ نہیں دیا جائے گا۔آپ اپنی تحریریں مندرجہ ذیل  ایڈریسز پہ ای میل کر سکتے ہیں۔
ڈیزائنر اینڈ ویب ڈیویلپ:ر شاہ معین الدین گیلانی
shahmoeen100@gmail.com
ایڈیٹر:اسد محمود